: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آ باد 9 دسمبر ( اعتما د نیو ز) حکیم پیٹ علا قہ میں ایک شخص نے خا تو ن پر تیز دھا ر ہتھیا ر سے حملہ کر دیا اور طلا ئی چین اور ر قم لے کر فر ا ر ہو گیا ۔ بنجا رہ ہلز پو لیس کے مطا بق’ چا لیس سا لہ خا تو ن طا ہر ہ بیگم ز و جہ جبا ر خا ن سا
کن حکیم پیٹ پر سا بقہ پڑ وسی شا ہنوا ز نا می شخص نے تیز ہتھیا ر سے حملہ کر تے ہو ئے طلا ئی چین لیکر فر ا ر ہو گیا۔ اس حا دثہ میں زحمی طا ہر ہ بیگم کو خا نگی دوا خا نہ میں بھر تی کر ا دیا گیا ہے جہا ں علا ج جا ری ہے ۔ بنجا رہ ہلز پو لیں نے ا س ضمن میں مقد مہ در ج کر تے ہو ئے تحقیقا ت کا آ غا ز کر دیا ہے۔